سکائی الیکٹرک کے ”سمارٹ انرجی سسٹم“ کی رونمائی تقریب

اسلام آباد(پ ر) سکائی الیکٹرک اپنے نئے سمارٹ انرجی سسٹم کا آغاز کرنے جارہا ہے جس کے تحت گھروں اور اداروں کی غیر مسلسل برقی توانائی کی دشواریوں کو مٹانے یا دور کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ مارچ میں پاکستان اس کا قیام کیا جائے گا۔ سکائی الیکٹرک ایک ایسا ادارہ ہے جس شمسی بجلی کے نظاموں کو تیار کرتا ہے اور فلوریڈا، امریکہ میں مقیم ہے۔ جس کی تعمیلات پاکستان میں اسلام آباد اور دیگر کئی دوسرے شہروں میں تعینات ہیں۔ ان کے سمارٹ انرجی سسٹم میں شمسی، گرڈ اور بیٹری توانائی کا بہترین اشتراک پایا جاتا ہے جس میں آلودگی کا کوئی امکان موجود نہیں۔

ای پیپر دی نیشن