جمہوری اقدار کی علمبرداری، اوباما کو ”جان ایف کینیڈی فاو¿نڈیشن“ کا ایوارڈ دینے کا اعلان

واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی صدر بارک اوباما کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ’جان ایف کینیڈی ‘ فاو¿نڈیشن نے ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔سی این این کے مطابق سابق امریکی صدر کو’جان ایف کینیڈی ‘ فاو¿نڈیشن نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اعزاز جمہوری اقدار کی علمبرداری اورسیاسیحوصلہ مندی کی بنیاد پر دیا جارہا ہے۔ سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی کیرولین کینیڈی اور ان کے بیٹے جیک سکولزبرگ، اوباما کو یہ ایوارڈ دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن