ایم کیو ایم کے3 امیدواروں کی شکست ووٹروں کیلئے بڑا دھچکہ

کراچی( وقائع نگار) سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے 3 امیدواروں کی شکست پر سیاسی حلقوں میں متضاد تبصرے سامنے آرہے ہیں سیاسی مبصرین نے سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی شکست کو ایم کیو ایم پاکستان کی ہار اور ایم کیو ایم ( لندن) کے موقف کی جیت قرار دیا ہے مبصرین کے مطابق لندن قیادت کے بغیر ایم کیو ایم کے امیدواروں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جو عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم کے ووٹروں کے لئے بڑا دھچکہ ہے اور اس بات پر ایم کیو ایم پاکستان کوتنقید جب کہ ایم کیو ایم لندن کو عمومی حمایت حاصل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
بڑا دھچکہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...