اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے دفتر خارجہ کی گرےڈبےس کی ڈائرےکٹر جنرل (آئی اےنڈ ٹی) آمنہ بلوچ کو فوری طور پر ڈےپوٹےشن پر وزےر اعظم آفس مےں جائنٹ سےکرٹری لگادےاہے جبکہ فارن سروس کے گرےڈ انےس کے جائنٹ سےکرٹری وزےر اعظم سےکرٹرےٹ سردار عدنان رشےد کی خدمات واپس ان کے محکمہ کو دے دی گئی ہےں۔
آمنہ بلوچ
دفتر خارجہ کی افسر آمنہ بلوچ وزیراعظم آفس میں جائنٹ سیکرٹری تعینات
Mar 04, 2018