جمہوریت کے لئے شریف خاندان نے بہت قربانیاں دیں : ڈاکٹر زمرد یاسمین

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین نے کہاکہا آمریت دور میں شریف خاندان نے مثالی جدوجہد کی ،ان کی یہ جدو جہدآج بھی یادہے ، جمہوریت کے لئے شریف خاندان نے بہت قربانیاںدیں ،عوا م کے ساتھ مل کر جمہوری نظام مضبوط کیا ، عوام کو شریف خاندان پر گہرا اعتماد ہے ،اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ترقی ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن