ایم مصطفیٰ رانا پاکستان فریڈم موومنٹ لاہور ڈویژن کے صدر مقرر

Mar 04, 2018

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ نے پی ایف ایم کے سینئر ممبر ایم مصطفے رانا کو پی ایف ایم لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین ہارون خواجہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایم مصطفیٰ رانا اپنے سیاسی اور سماجی تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے پی ایف ایم کے وژن کو مزید بڑھائیں گے۔

مزیدخبریں