فیروز والہ ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والہ میں کم مالیت کے اسٹام پیپرز نایاب ہو گئے جبکہ زیادہ سے زیادہ ریونیو اکٹھا کرنے کے لئے بھاری مالیت کے اسٹام پیپر فروت کئے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے اسٹام پیپروں کا بلیک مارکیٹنگ عروج کو پہنچ گئی ضلعی حکام فوری طور پر نوٹس لے۔