نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 8 مارچ اور تیسرا 11 مارچ کو کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن