نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر ارون جیٹلی کہتے ہیں کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی وزیراعظم مودی کو فون کال کرنے سے متعلق انہیں علم نہیں ہے۔ ارون جیٹلی نے ایک سوال کے جواب میں کہا اگر انہیںعلم ہوتا بھی تو موجودہ صورتحال میں کیا شیئر کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا وہ وسیع تر قومی مفاد میں ایسے ہی یہ بات شیئر کرتے جیسے سرکاری ترجمان کرتا ہے۔
عمران کی مودی کو فون کال کا علم نہیں: ارون جیٹلی
Mar 04, 2019