جہلم،اوپن ٹرانسفر لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جہلم(نامہ نگار )محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم نے مختلف علاقوں کی سڑکوں پر ناکہ بندی کر کے اوپن ٹرانسفر لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت پنجاب ہدایات کی روشنی میں تمام ایسی گاڑیوں کی رجسٹریشن 15 مارچ 2019 سے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن