بھارتی جعلسازوں نے مائیکرو سافٹ کے نام پر برطانوی شہریوں سے لاکھوں ڈالر بٹور لئے

Mar 04, 2020

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی شہریوں نے مائیکرو سافٹ کے نام پر برطانوی شہریوں سے بڑا فراڈ کر ڈالا، کمپیوٹر ٹھیک کرنے کے نام پرجعلساز لاکھوں ڈالرز ماہانہ بٹورتے رہے۔ برطانوی ہیکر نے کیلی فورنیا کے نام کے کال سینٹر کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

مزیدخبریں