وزیر اعظم فاروق حیدرخان کا دورہ کوٹلی ، انتظامات کے حو الے سے اجلاس آ ج ہو گا

کوٹلی(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںوکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کے مورخہ08مارچ کے متوقع دورہ کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم نے میٹنگزکاانعقادکیاہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم نے آج مورخہ03مارچ بوقت11بجے ترقیاتی جائزہ اجلاس کے حوالہ سے میٹنگ منعقدکی جس میںجس میںجملہ سربراہان محکمہ جات کوہدائت کی گئی کہ ضلع ھذا جاریہ ترقیاتی منصوبہ جات کی پراگرس ( پاور پوائنٹ پرتیارکی گئی)کے ہمراہ وقت مقررہ پرمیٹنگ میںشرکت کریں۔جبکہ دوسری میٹنگ کل مورخہ04مارچ کودن 11بجے منعقدہوگی۔

ای پیپر دی نیشن