کھاریاں میں پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ عالمی مقابلے جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کھاریاں کے قریب نیشنل کائونٹر ٹیرارزم سنٹر میں پاکستان آرمی ٹیم  سپرٹ مقابلے جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مقابلے نہایت مشکل حالات میں منعقد کئے جاتے ہیں جس دوران شرکاء  کی جسمانی فٹنس، ذہنی چوکسی اور حکمت عملی کی مہارت کو جانچا جاتا ہے۔ مقابلے میں شریک ٹیموں نے اب تک  خفیہ کمین گاہوں پر قبضے، جسمانی برداشت، اور ٹیکٹیکل سطح پر جنگی مشقیں کیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...