لاہور (این این آئی) سینٹ انتخابات کے سوشل میڈیا پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سیاست کے چرچے رہے۔ ایک زرداری سب پر بھاری، اگلی بار پھر زرداری، آصف زرداری کا جادو چل گیا کا ٹرینڈ دیکھنے میں آیا۔
ایک زرداری سب پر بھاری جادو چل گیا‘ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ
Mar 04, 2021