سینٹ الیکشن بلوچستان سے آزادامیدوار عبدالقادر بھی جیت گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹ انتخابات میں بلوچستان سے آزاد امیدوار عبدالقادر بھی جیت گئے۔ عبدالقادر کو پہلے تحریک انصاف کی طرف سے نامزد کیا گیا تھا۔ لیکن  پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے احتجاج کے بعد تحریک انصاف نے ان سے ٹکٹ واپس لے لیا تو وہ آزاد حیثیت میں کھڑے ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن