پریمی جوڑے کواپنے قتل کا خدشہ  حکومت سے تحفظ مانگ لیا 

پنگریو( نامہ نگار)پسند کی شادی کرنے والاجوڑا تحفظ کے لیے پریس کلب پنگریو پہنچ گیا.ہمیں قتل کرنے کے لیے جرگہ ہوا ہے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے تھرپارکر اور بدین کی انتظامیہ تحفظ فراہم کرے۔جوڑے کی دہائی۔ تھرپارکرکی تحصیل اسلام کوٹ کے  رہائشی نوجوان علی محمدمہران پوٹو اور ضلع بدین کے علاقے کڑیوگہنورکی رہائشی طلاق یافتہ خاتون رضیہ سموں نے میڈیا کوتفصیلات بتائیں۔

ای پیپر دی نیشن