عابد رضا کوٹلہ کی کوششوں سے مسلم لیگ نے پی پی 51 کی سیٹ جیتی: زبیر چیمہ

Mar 04, 2021

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)پی پی 53 کے رہنما چوہدری محمد زبیر چیمہ نے کہا ہے مسلم لیگ (ن)کے ڈویژنل صدر عابد رضا کوٹلہ مسلم لیگ کا اہم سرمایہ ہیں جن کوششوں کی بدولت ن لیگ نے پی پی 51 کی سیٹ جیتی ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری زبیر چیمہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا عابد رضا کوٹلہ نے ڈویژنل گوجرانوالہ کی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جس طرح سے تنظیم سازی مکمل کرکے کارکنوں کو آگے لائے ہیں وہ قابل تحسین ہے۔

مزیدخبریں