یوسف رضا گیلانی کی جیت سیاسی تبدیلی کا نکتہ آغاز ہے:شازیہ سہیل میر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکرٹری شازیہ سہیل میر نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کی جیت سیاسی تبدیلی کا نکتہ آغاز ہے نااہل وزیراعظم کی جانب سے پورا زور لگانے کے باوجوداسلام آباد کی سیٹ پر پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ امیدوار کی کامیابی حکومت کیلئے بڑا دھچکاہے،نااہل حکمرانوں کی اپنی پارٹی کے لوگوں نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ، عمران خان ڈکٹیٹربن چکے اس لئے انکی پارٹی بھی ان سے بے زار ہے۔

ای پیپر دی نیشن