لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سیشن عدالت نے ڈیفنس میں قتل ہونے والی لڑکی مائرہ قتل کیس میں ملوث ملزمان کے کیس کی سماعت 7مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کرلیا۔ ملزمان کے خلاف 10 سے زائد گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ملزمان نے مائرہ کو ڈیفنس میں 3 مئی کو قتل کیا تھا۔