عوام نے نام نہاد تبدیلی  سرکار کو مسترد کردیا: اشرف بھٹی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے حق میں پاکستان بھر کی عوام نے فیصلہ دیدیا ہے اور نام نہاد تبدیلی سرکار کو مسترد کردیا ہے اب اس مہنگائی لانے والی تباہی سرکار کو قوم مزید وقت نہیں دیگی ۔ان کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے خود ہی مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں یہی ان کے لیئے سیاسی طور پر بہتر فیصلہ ہو گا وگرنہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ان کو اقتدار کے ایوانوں سے نکال باہر کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...