پھول نگر (نامہ نگار)آئی جی پنجاب کے حکم پر تحریری ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے پر پہلے نمبر پر رانا سہیل جبکہ دوسرے نمبر پر اسلم بھٹی نے میدان مار لیا ،جبکہ قصور کے بڑے بڑے برج گر گئے 130افسران فیل ہوگئے ،جو کہ ضلع قصور پولیس افسران کیلئے سوالیہ نشان ہے تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر ضلع قصور کے تمام تفتیشی افسران انچارج صاحبان ASIسے لیکر انسپکٹر تک سیکریننگ کیٹگریگزیشن امتحان لیا گیا جس میںپہلی پوزیشن سابق ایس ایچ او سٹی پھول نگر رانا سہیل انچارج CIAنے حاصل کی ۔
پھول نگر: سیکریننگ کیٹگریگزیشن امتحان سابق ایس ایچ او رانا سہیل کی پہلی پوزیشن
Mar 04, 2022