پاکستان مشکلات کے بھنور سے نکل چکا : پیر سکندر شاہ

 فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سید عارف المعروف پیر سکندر شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو ترقی کی منزل تک پہنچا کر دم لے گی ملکی معیشت بہتر ہوچکی ہے اور پاکستان مشکلات کے بھنور سے نکل چکا ہے اب وہ وقت بہت نزدیک ہے کہ جب پاکستان بھی ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو گا اور عوام اس کے ثمرات سے بھرپوراستفادہ کرتے رہیں گے، اپنے ایک بیان میں سید عارف المعروف پیر سکندر شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کی سازشوں سے پی ٹی آئی کی عوامی و جمہوری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...