نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث زیر سماعت ریفرنسز کی سماعت ملتوی 

اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث زیر سماعت ریفرنسز کی سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز نیب پراسیکیوٹر عثمان مقصود کی عدم دستیابی کے باعث سماعت سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان وغیرہ کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت 24 مارچ جبکہ سابق سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈز افتخار رحیم کیخلاف 466 ملین کی خرد برد ریفرنس پر بھی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
سماعت ملتوی 

ای پیپر دی نیشن