خود شماری کے معیاد میںایک  ہفتے کی توسیع کر دی گئی 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میںڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے،ترجمان کے مطابق خود شماری کے معیاد میںایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے ،ہلے یہ معیاد جمعہ کی شب ختم ہو رہی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن