ہائیکورٹ نے مبشر احمد کو آئی جی جیل خانہ  جات کے عہدے پر بحال کر دیا 


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد خان کو بحال کردیا ہے اور  آئندہ سماعت پر حکومت پنجاب  سے جواب طلب کرلیا ہے۔ وکیل اشتیاق اے خان نے مؤقف اختیار کیا کہ   نگران حکومت کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی برطرفی کا کوئی استحقاق نہیں ہے، اس  کا کام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...