چینی بنک نے 1.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کی منظوری دیدی: وزیر خزانہ  

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چینی بنک نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی منظوری دیدی۔ یہ قرض پاکستان نے حال ہی میں چینی بنک آئی سی سی کو واپس کیا تھا۔ قرض کی رقم چین سے پاکستان کو تین اقساط میں ملے گی۔ قرض کی پہلی قسط 50 کروڑ ڈالر سٹیٹ بنک کو موصول ہو گئی ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر  میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...