سمندری طوفان سے مڈغاسکر اور موزمبیق کی متعدد بستیاں زیر آب

Mar 04, 2023


میپوٹو  (اے پی پی)افریقہ کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان فریڈی میں14 افراد ہلاک ہو گئے۔ تر ک خبر رساں ادارے کے مطابق  اقوام متحدہ کی  رپورٹ میں بتایا  گیا کہ زدید   بارشوں کے بعد آنے والے سمندری طوفان کے باعث مشرقی افریقی ملک   مڈغاسکر اور موزمبیق میں 14 افرادہلاک ہو گئے۔ مڈغاسکر میں تقریبا 226 ہزار اور موزمبیق میں 163 ہزار افراد سمندری طوفان سیمتاثر ہوئے ہیں جبکہ دونوں ممالک کی متعدد بستیاں زیر آب آگئی ہیں۔
افریقہ سمندری طوفان 

مزیدخبریں