واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے روس، بیلا روس، میانمار اور چین کی متعدد برآمدی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ تجارت کے بیورو آف انڈسٹری اینڈ سکیورٹی نے روس کی ڈی ایم ٹی الیکٹرانکس، بیلا روس کی ڈی ایم ٹی ٹریڈنگ ایل ایل سی، میانمار کی 3 اور چین کی 28 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
بلیک لسٹ