برلن (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس سے جرمنی کیلئے جرمن ائر لائن کمپنی لفتھانسا کے طیارے A330 کو اڑان بھرنے کے 90 منٹ بعد اسے ائر ٹربیولنس کا سامنا ہوا جس کے باعث جہاز کو ہنگامی بنیادوں پر بحفاظت لینڈ کروا لیا گیا۔ واقعہ میں سات مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ تاہم زخمی مسافروں کو طبی امداد دے دی گئی ہے۔
ہنگامی لینڈنگ