اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) )کی مرکزی کونسل کا اجلاس 10مارچ2023برو ز جمعہ دن 2بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں طلب کیاگیا ہے۔ اجلا س میں پارٹی کے مرکزی عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایاجائے گا۔ اجلاس میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ،مرکزی پارلیمانی پارٹی اور سینیٹرز بھی شرکت کریں گے۔
جنرل کونسل
مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس10مارچ کو اسلام آباد طلب
Mar 04, 2023