لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے پانچ اعلیٰ پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔ محبوب اسلم کو ڈی آئی جی ٹریننگ سینٹرل پولیس آفس لاہور، اطہر وحید کو ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس، ذیشان اصغر کو ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی سینٹرل پولیس آفس، کمانڈنٹ چوہنگ محمد ادریس کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے جبکہ عثمان اکرم گوندل کو کمانڈنٹ چوہنگ لاہور تعینات کردیا گیا۔
تبادلے