اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)جرمن وزیرمملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹرTobias Lindnev آج چار روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ پاکستانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات سمیت اقتصادی تعاون، موسمیاتی تبدیلی کے بحران اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
جرمن وزیر خارجہ کا یہ دورہ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی شرکت کے بعد ہو رہا ہے۔
جرمن وزیرمملکت برائے خارجہ