لاہور(سپورٹس رپورٹر) دوستوں کو مفت پاکستان سپر لیگ کا میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈولفن اہلکار نے لاہو قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کے دوران 6 افراد کی بغیر ٹکٹ انٹری کرائی تھی۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے منور حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈولفن اہلکار منور حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے، انکوائری کے بعد مزید کارروائی ہو گی۔
دوستوں کو مفت پی ایس ایل میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار گرفتار، مقدمہ درج
Mar 04, 2023