ینڈر سیل کو مطلوب اشتہاری ملزموںکی عدم گرفتاری پر اظہار ناراضی،شوکاز جاری 


لاہور(نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن/جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل جائزہ کا اجلاس ہو ا جس کی صد ارت ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انو ش مسعو دنے کی۔فوکل پرسن سب انسپکٹر انعم سمیت تمام ڈویعنل جینڈر سیل انچارجز کی اجلاس میں شرکت۔ایس ایس پی ا وسنٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا زیر تفتیش مقدمات کا تفصیلی جائزہ، پینڈنگ مقدمات پر انچارجز کی سرزنش کی ،جینڈر سیل کو مطلوب اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار ناراضی،شوکاز جاری کئے،خواتین سے زیادتی واقعات کی رپورٹ پر خود موقع پر پہنچنے، اپنی نگرانی میں شواہد اکٹھے کرنے کی ہدایت بھی کی۔

ای پیپر دی نیشن