ننکانہ صاحب: کرنٹ لگنے  سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا`


ننکانہ صاحب(نامہ نگار)کرنٹ لگنے سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق منڈی موڑ ننکانہ کے قریب دکان پر کام کرتے 25 سالہ ارسلان کو بجلی کا زوردار جھٹکا لگا اطلا ع پا کر ریسکیو1122کا عملہ وہاں پہنچا عملہ نے سی پی آر اپلائی کرتے ہوئے نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ننکانہ منتقل کیا مگر نوجوان جانبر نہ ہو سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا۔
انتخابی اصلاحات کیساتھ نئے 

ای پیپر دی نیشن