آج اور کل کے میچز

Mar 04, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 8میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں رات سات بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں مد مقابل ہونگی ۔ کل بھی ایک میچ کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں رات سات بجے راولپنڈی میں مد مقابل ہونگی ۔

مزیدخبریں