وزیراعظم شہبازشریف خطاب کے دوران خود کو اپوزیشن لیڈر کہہ گئے

Mar 04, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) منتخب وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران خود کو غلطی سے اپوزیشن لیڈر کہہ گئے۔ شہبازشریف نے کہا کہ میں ان تمام پارٹیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ’’اپوزیشن لیڈر‘‘ منتخب کیا۔

مزیدخبریں