سیاسی جماعتیں جمہوری اقدار بھول رہی ہیں:محمد طاہر ڈوگر

Mar 04, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار      )اقتدار کے ہوس میں سیاسی جماعتیں جمہوری اقدار بھول رہی ہیں، ملک اور قوم کو سیاسی اور معاشی بحران سے نجات دلانے کیلئے تمام اکائیوں کو متحد اور یکجا ہونا چاہیے، مہنگائی بے روزگاری اور غربت نے عوام کو بے جان کر دیا ہے،ان خیالات کا اظہار رکن مرکزی رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب کے صدر سردار محمد طاہر ڈوگر نے کیا۔

مزیدخبریں