رمضان میںاشیاء 50فیصد تک سستی کی جائیں : عابد حسین صدیقی

Mar 04, 2024

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان کے موقع پر مہنگای کو کنٹرول کرنے کیلئے ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ رمضان بازار یا پھر کوئی اور بازار لگانے کی بجاے ہر گلی محلے کی دکانوں پر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء پچاس فیصد تک سستی کردیں اس طرح سے کوی قطار بھی نہیں لگے گی اور لوگ گلی محلوں سے اپنی ضرورت کی چیزیں سستے داموں خرید سکیں گے ۔

مزیدخبریں