خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس،وزیراعلیٰ نےاخراجات کی منظوری کی تحریک پیش کردی

خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس جاری ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےاخراجات کی منظوری کی تحریک پیش کردی۔تفصیلات کےمطابق سپیکربابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس جاری ہے، اخراجات کا تخمینہ1 کھرب59 ارب50 کروڑ14 لاکھ37 ہزار روپے ہے ۔پیپلز پارٹی کے احمد کریم کنڈی کا پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتےہوئےکہناتھاکہ حکومت وزیراعلیٰ اورکابینہ پرمشتمل ہے، ابھی تک کابینہ کی تشکیل نہیں ہوئی، کابینہ کے بغیر اخراجات کی منظوری غیر قانونی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن