سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق سونےکی قیمت میں900روپےاضافےکےبعد سونا 2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے اضافےکےبعد10 گرام سونا 1 لاکھ 89 ہزار 643 روپے پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 2106 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے پر مستحکم رہی۔    

ای پیپر دی نیشن