پاکستانی سی آئی ٹی اے اپلائی کرتے وقت صرف ماہ پہلے جاری ہونیوالا کیریکٹر سرٹیفکیٹ استعمال کریں: قونصلیٹ بارسلونا

May 04, 2009 | 14:52

سفیر یاؤ جنگ
بارسلونا (زاہد مصطفیٰ اعوان ) قونصلیٹ بار سلونا کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں سپین میں مقیم تمام پاکستانیوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ سی آئی ٹی اے (CITA) اپلائی کرتے وقت صرف وہ کریکٹر سرٹیفیکیٹ دیں جس کی مدت 6 ماہ سے کم ہو۔ کیریکٹر سرٹیفیکیٹ جاری ہونے والی تاریخ سے 6 ماہ کے اندر اندر تمام دفاتر سے تصدیق کروانے کے بعد گورنر سول ہیں CITA اپلائی کریں اگر یہ مدت زیادہ ہو گئی تو نیا کیریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔
مزیدخبریں