مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) ایڈیٹر دی نیشن اور نوائے وقت کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عارف نظامی کے سسر طلعت علی خان کے انتقال پر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی رہنما¶ں شیخ حرم مولانا محمد مکی حجازی، ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی نائب امیر ممتاز اسلامی مفکر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ ، مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالر¶ف ملک، پاکستانی اوورسیز جرنلسٹس فورم کے مرکزی نائب صدر مبشر اقبال لون استادانوالہ اور پاکستان کمیونٹی کے رہنما¶ں محمد رفیق بھٹی، غلام نبی رحمانی خانپوری، ناصر بٹ، میر محمد طور اور خالد محمود نے گہرے رنج والم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے لئے مغفرت اور تمام پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔