سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم نیل رابرٹسن اپنے حریف کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔ نیل رابرٹسن نے سکاٹ لینڈ کے گریم ڈوٹ کو تیرہ کے مقابلے میں اٹھارہ فریمز سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ نیل رابرٹسن یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی ہیں۔
آسٹریلیا کے نیل رابرٹسن نے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
May 04, 2010 | 23:18