عراق میں کاربم دھماکہ، چارافرادہلاک چوبیس سےزائد زخمی ۔

دھماکہ عراقی دارالحکومت کے ایک مصروف علاقے میں ہوا جس کےنتیجہ میں چار افراد ہلاک جبکہ چوبیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کے ممکنہ رد عمل کے پیش نظر عراق میں بھی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے

ای پیپر دی نیشن