سینٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ
القاعدہ نے پاکستان کے خلاف جنگ شروع کر رکھی تھی جبکہ اس کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کا سب سے زیادہ نشانہ بھی پاکستان ہی بنا ۔انہوں نے ایوان کو بتایا کہ امریکہ نے اسامہ بن لادن کے خلاف خفیہ فوجی آپریشن کیا ہے اس کا پاکستان کی سول اورفوجی قیادت کو کوئی علم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مقصد عالمی سطح پر امن قائم کرنا ہے۔