معطل کرنے کے شیڈول پرعملدرآمد کے بعد صنعتیں بند اور یومیہ اجرت پر کام کرنےوالےہزاروں مزدوربے روزگارہوگئےہیں۔دوسری جانب آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملزایسوسی ایشن نے گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کو مسترد کرتے ہوئے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
فیصل آباد میں صنعتوں کوآج سےتین روزکےلیے گیس کی فراہمی بند، ہزاروں مزدوربےروزگار ۔
May 04, 2011 | 14:05