٭٭٭ شارٹ ڈائیلاگ٭٭٭

٭.... آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی پینٹنگز، مجسمہ اور گرافک آرٹ کی افتتاحی تقریب کل ہو گی۔٭.... معروف وائلن نواز غلام علی لاہوتی نے اپنا پہلا میوزک ویڈیو لانچ کر دیا ہے۔ ٭....معروف فوک گلوکار سائیں ظہور صوفیانہ کلام پر مشتمل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

ای پیپر دی نیشن