مکرمی! میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہوں، جوان بیٹی کا باپ ہوں وقت کی سوئیاں اتنی تیزی سے گزر گئیں کہ مجھے پتہ ہی نہ چل سکا اور بیٹی جوان ہو گئی۔ غریب شخص کی بیٹی آج کل ہم جیسے غریب لوگوں پر بوجھ ہوتی ہے ، جوان بیٹی کی رخصتی میرے لئے اہم اور مشکل ترین معمہ بن گیا ہے۔ مجھے 11 مئی کا الیکشن چاہیے نہ مجھے نگران حکومت نہ مجھے بجلی ، گیس اگر مجھے ضرورت ہے تو اپنی بیٹی کے ہاتھ پاو¿ں پیلے کرنے کے لئے 40000/- روپے کی اشد ضرورت ہے۔(سید بادشاہ ولد عمر بادشاہ ڈاک خانہ پوسٹل میل یونیورسٹی کچہ کواٹرز کافی شاپ پشاور رابطہ نمبر 0344- 9291270)