ڈی جی ریڈیو، چیئرمین سٹیٹ لائف سمیت 5 اداروں کے سربراہ فارغ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت 5 اداروں کے سربراہوں کو ہٹا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی ریڈیو پاکستان غلام مرتضیٰ سولنگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمشن ڈاکٹر ندیم الحق، سی ای ا و گورنمنٹ ہولڈنگ لمیٹڈ راجہ عرفان نصر، ایم ڈی سیاحت شاہ جہاں کھیتران اور چیئرمین سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن شاہد عزیز صدیقی کا کنٹریکٹ منسوخ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن